انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب مرزا سرور بیگ ولد جناب مرزا افضل بیگ مرحوم کا انتقال اتوار کی شام کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مدینہ مسجد بشارت نگر کالے پتھر میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکے ، 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 9 دسمبر بعد نماز عصر مدینہ مسجد بشارت نگر ( ٹیکری بریانی شاہؒ ) مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9392337598 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد شوکت حسین فاروقی سیول کنٹراکٹر ولد جناب محمد مصطفی حسین فاروقی مرحوم ساکن وجئے نگر کالونی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مدینہ مسجد میں 9 دسمبر کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1-15 بجے ہے ۔ تدفین قبرستان ٹھگی جیل نمبولی اڈہ میں ہوگی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران اور ایک فرزند شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7207815536 پر ربط کریں ۔۔