حیدرآباد 28 نومبر (راست) محترمہ حفیظ النساء بیگم زوجہ جناب محبوب احمد اختر مرحوم ساکن اعظم پورہ کا 28 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین توپ خانہ مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے 9700055339 ، 9848039638 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔
٭٭ جناب محمد عبدالعزیز صاحب ولد رستم علی ساکن سعیدآباد موظف سینئیر انسپکٹر اینڈ
آڈیٹر APCOB کا بتاریخ 28 نومبر 2014 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد امیر فاطمہ اکبر باغ ملک پیٹ میں ادا کی جائے ی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849179322/ 9392420887 پر ربط پیدا کیجئے ۔
حیدرآباد 28 نومبر( راست ) جناب عبداللہ احمد بایزید ساکن سید علی چبوترہ ولد جناب احمد محمد بایزید کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 29 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد یسین صاحب سید علی چبوترہ میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات فون 9866576032 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔