حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( راست ) : پیرزادہ سید قاسم علی کی زوجہ محترمہ احمدی بیگم کا 25 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت بابا شرف الدین سہروردیؒ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان درگاہ شریف میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت بابا شرف الدین ؒ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9949818245 پر ربط کریں ۔۔