حیدرآباد ۔ 15 نومبر (راست) لندن کی مشہور حیدرآبادی شخصیت ڈاکٹر محمد جاوید اقبال ولد جناب محمد حمید اقبال مرحوم کا 13 نومبر جمعرات کو لندن میں انتقال ہوگیا۔ تدفین لندن میں ہی عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9490440785 پر ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ 15 نومبر (راست) محترمہ رضیہ آپا شیخ الحدیث جامعہ ریاض البنات ملک پیٹ حیدرآباد کا ہفتہ کی صبح انتقال ہوگیا۔ تدفین اتوار 16 نومبر کو ان کے آبائی وطن مالیگاؤں میں ہوگی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 040-24540291 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد سجاد حسین ولد جناب قمراللہ مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ فاتحہ سیوم 14 نومبر کو صبح 11 بجے عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8099555110 ، 8099031220 پر ربط کریں۔
00 محترمہ زہرہ فاطمہ زوجہ جناب سید خواجہ محی الدین بنت جناب سید محمود حسین مرحوم (آئی اے ایس) کا 15 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد خالد بووحید ٹولی چوکی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین حضرت موسیٰ پاشاہ قادری ؒ کی درگاہ شریف کے احاطہ میں واقع قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت پیر 17 نومبر کو بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9966648616 ، 8142050260 پر ربط کریں۔