حیدرآباد ۔ 8 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید فاروق احمد ہاشمی ( یوسف جانی ) ولد جناب سید احمد ہاشمی ایڈوکیٹ کا انتقال 7 نومبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 9 نومبر اتوار بعد عصر مسجد الہیٰ چادر گھاٹ پر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848338983 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب امیر حسین ولد جناب محمد حسین کا 6 نومبر جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 نومبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد درگاہ سید احمد بادپاؒ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ہیلت اینڈ میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے موظف ملازم تھے ۔ فاتحہ سیوم اتوار 9 نومبر بعد نماز عصر مسجد درگاہ سید احمد بادپاؒ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7893473115 ۔ 7893218096 پر ربط کریں ۔۔