انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد خان عرف پرویز ولد جناب امان اللہ خاں عمر 38 سال کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد کارخانہ سکندرآباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان کارخانہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 29 ستمبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد کارخانہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8886991787 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

٭٭ جناب محمد مخدوم باگن خان ولد جناب محمد محبوب باگن خان مرحوم مقطعدار شہباز خان گوڑہ ضلع سدی پیٹ کا مختصر سی علالت کے بعد 27 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد دولہے خاں نواب ، چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان روبرو پرانی عیدگاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 65579479 ۔ 9177658963 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب محمد مخدوم باگن خان ولد جناب محمد محبوب باگن خان مرحوم مقطعدار شہباز خان گوڑہ ضلع سدی پیٹ کا مختصر سی علالت کے بعد 27 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد دولہے خاں نواب ، چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان روبرو پرانی عیدگاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 65579479 ۔ 9177658963 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب میر شوکت علی ولد جناب میر عباس علی مرحوم کا آج بروز جمعرات بعمر 56 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بغدادیہ ماما بختاور ہاٹ سنتوش نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ماما بختاور ہاٹ سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 4 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 30 ستمبر بعد نماز عصر مسجد بغدادیہ ماما بختاور ہاٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989788645 ۔ 7386419559 پر ربط کریں۔۔٭٭ محترمہ نور فاطمہ بنت جناب محمد عثمان ساکن مغل پورہ کا 23 سال کی عمر میں 26 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ چہارشنبہ کی صبح فجر میں مسجد علاء الدین خاں میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 29 ستمبر مسجد علاء الدین خاں مغل پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9290657121 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب شبیر احمد ولد جناب شیخ محبوب مرحوم ( المعروف پھوپا ) موظف ملازم محکمہ سروے آف انڈیا کا بعمر 78 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور چار دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 30 ستمبر بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7386669910 پر ربط کریں ۔۔