انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب میر معظم علی المعروف اعظم پاشاہ ریٹائرڈ ڈپٹی کلکٹر ولد الحاج میر غلام علی المعروف ماسٹر صاحب مرحوم ساکن بنڈلہ گوڑہ کا 6 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 نومبر کو بعد عصر مسجد العمودی بنڈلہ گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9912062358 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ یوسف النساء بیگم زوجہ نواب اکبر یار خان مرحوم کا 6 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد چوک میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی جب کہ تدفین احاطہ درگاہ حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9701516406 ۔ 9849034026 پر ربط کریں ۔ فاتحہ سیوم 9 نومبر اتوار بعد نماز عصر بمقام مسجد چوک مقرر ہے ۔۔
حیدرآباد/7 نومبر ( راست ) محترمہ سیدہ منیر بانو زوجہ سید عبدالقادر مرحوم ریٹائرڈ ایکیزیکیٹیو انجینئیر محکمہ واٹر ورکس کا جمعہ کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8 نومبر کو بعد عصر مسجد پیر و مرشد حضرت یعقوب میاں صاحب واقع چنچل گوڑہ میں ادا کی جائے گی ۔ حظیرہ بندگیمیاں حضرت شاہ ابراہیمؒ واقع کاچی گوڑہ میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ محترمہ منیر بانو حضرت اے ایس ابراہیم خوندمیری مرحوم اہل پنگوڑی کی بہو تھیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849090952/ 9885861292 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب محمد غوث صاحب (مقبول) ملازم دینا بینک ولد جناب محمد قاسم مرحوم ساکن بھوانی نگر تالاب کٹہ کا آج شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8 نومبر کو بعد ظہر مسجد العرب الحمودیہ بھوانی نگر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان حضرت خاکی شاہ قبلہؒ میں کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9160517200/ 8688228444 پر ربط کریں
٭٭ جناب سید فاروق احمد ہاشمی ولد سید احمد ہاشمی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الہیٰ چادرگھاٹ میں ادا کی گئی ۔ تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 نومبر کو بعد عصر مسجد الہیٰ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9848338983/ 9030547489 پر ربط کریں ۔
٭٭ واجد النساء بیگم زوجہ ایم ایم مصطفی شریف مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان مشیرآباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد عصر مسجد حبیبہ ندیم کالونی میں مقررہ ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9533081170 پر ربط کریں ۔
٭٭جناب محمد خیرالدین صابر ولد محمد وقار الدین نواب کا آج انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9542052527 پر ربط کریں ۔