انتقال

حیدرآباد۔/29اکٹوبر، ( راست ) مولانا سید ظہور الحق مظاہری ولد سید عبدالعزیز امام مسجد قادریہ سید علی گوڑہ مراد نگر کا آج مہدی پٹنم کے قریب حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 62سال کے تھے ۔ تفصیلات کیلئے فون 9949695969 ، 9052209494 پر ربط کریں۔