حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : میر طاہر علی رضوی مرحوم ابن میر اعظم علی رضوی کا عارضہ قلب کے سبب انتقال ہوا ۔ میت اکبر ٹاور ملک پیٹ سے اٹھائی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولوی سید آغا ابراہیم جزائری الموسوی نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 28 ذی الحجہ 4-30 ساعت عصر بمقام الاوہ سرطوق مبارک مقرر ہے ۔ جس کو آغا ابراہیم جزائری الموسوی بیان کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9052903670 ۔ 9391949446 پر ربط کریں ۔۔