حیدرآباد 19 اکٹوبر (راست) جناب سید ناصر ولد جناب سید نور مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 21 اکٹوبر بعد نماز فجر اعظم جاہی مسجد آغاپورہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین دھوبن کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9391388028 ، 9391606888 پر ربط کریں۔