انتقال

٭٭ جناب سید یوسف الدین ولد جناب سید حسین کا بعمر 70 سال 3 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت قطب شاہی مراد شاہؒ میں ادائیگی تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848061047 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محبوب علی کا 3 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مدینہ مسجد حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ اجالے شاہؒ سعید آباد قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ مدینہ مسجد میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8977262309 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب ڈی محمد جمیل الدین چیلہ پورہ حال مقیم باکارام مشیر آباد ولد جناب ڈی محمد عبدالکریم مرحوم تاجر چرم کا آج صبح ساڑھے چھ بجے مختصر علالت کے بعد انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد مشیر آباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4 اکٹوبر بعد نماز عصر جامع مسجد مشیر آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9440399786 ۔ 9440835986 پر ربط کریں ۔۔