انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ ستمبر : ( راست ) : الحاج میر روشن علی ولد جناب میر بندہ علی مرحوم موظف جیل ڈپارٹمنٹ کا بعمر 74 سال 6 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد کلثوم امان نگر ( اے ) میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین مسجد الماس سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد کلثوم امان نگر اے میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین لڑکے ، اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9951465193 ۔ 8790205072 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ عبداللہ شمشاد علی ولد محمد محبوب علی مرحوم موظف جوائنٹ ڈائرکٹر آف ٹریژی اینڈ اکاونٹس متوطن سنگاریڈی کا بعمر 80 سال کا آج ہارٹ اٹیک کے باعث حیدرآباد میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 ستمبر کو بعد مغرب سنگاریڈی میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان سنگاریڈی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ مسجد زین العابدین امیر پیٹ حیدرآباد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949901764 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج شیخ نذیر ولد جناب شیخ رفعان کا 5 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد عصر جامع مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989871583 ۔ 9110595701 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالقادر نیو اسٹار ٹیلر قاضی پورہ ولد جناب محمد مہتاب ساکن فتح دروازہ کا 6 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حسینی ایکمینار بخشی گنج بیرون فتح دروازہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد کے تحت قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 ستمبر کو بعد عصر مسجد حسینی ایکمینار بخشی گنج فتح دروازہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959990326 پر ربط کریں ۔۔