انتقال

حیدرآباد۔2اکٹوبر(پریس نوٹ) محترمہ احمد النساء زوجہ جناب خواجہ حفیظ اللہ مرحوم کا مختصر سی علالت کے باعث 80 سال کی عمر میں عثمانیہ ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ2اکٹوبر کو بعدنماز فجر مسجد قباء امان نگر اے میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ روشن علی(بڑاقبرستان)دبیر پورہ میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں 3فرزندان مسرس خواجہ حشمت اللہ موظف محکمہ پولیس‘ خواجہ اکرام اللہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس‘ خواجہ شوکت اللہ (بزنس مین) اور 2دختران شامل ہیں۔فاتحہ سیوم 3اکٹوبر کو بعدنماز عصر مسجد قباء امان نگر اے میں مقرر ہے۔مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9392096031 یا 9701030707 پرربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
شمس آباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : محترمہ ہاجرہ بیگم زوجہ محمد سراج ساکن شمس آباد کا کل رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شمس آباد میں پڑھائی گئی اور تدفین قبرستان اولیاء بی صاحبہ سدانتی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامع مسجد شمس آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9030711124 ۔ 9030903461 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید عبدالرحیم ولد جناب سید غوث سابقہ ملازم بی ایچ ای ایل کا 2 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 3 اکٹوبر کو بعد نماز جمعہ مسجد قبا میں ادا کی جائے گی اور تدفین اور اعظم پورہ قبرستان چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید معلومات کے لیے 24073316 ۔ 9989205704پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد حمید ولد جناب محمد جہانگیر مرحوم مالک نیڈس بیرنگ افضل گنج اور رائل بیرنگ محبوب گنج کا مختصر سی علالت کے بعد بروز جمعرات 2 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد آصفیہ پرانی حویلی میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9177405052 ۔ 9010644423 ۔ 9885421993 پر ربط کریں ۔۔