حیدرآباد۔26 ستمبر (راست) جناب سید اکبر حسین عابدی ولد سید اعجاز حسین عابدی کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل ہفتہ کو ایک بجے دن الاوہ سرطوق میں ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئے گی۔
انتقال
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : الحاجہ بسم اللہ بیگم زوجہ جناب محمد شرف الدین ٹیکمالی کا بروز جمعہ بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جمعہ نماز جنازہ کے بعد سلطان دائرہ چھاونی ناد علی بیگ میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 28 ستمبر بعد نماز عصر مسجد ریتی چھاونی ناد علی بیگ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000517512 ۔ 24512013 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ طیبہ دستگیر زوجہ جناب محمد غلام دستگیر دختر میجر غلام دستگیر کا 26 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 28 ستمبر بروز اتوار کو مسجد مستان صاحب چپل بازار میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد ٹھگی جیل نمبولی اڈہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849008218 ۔ 7396057282 پر ربط کریں ۔۔