٭٭ محترمہ نفیس النساء زوجہ جناب محمد کاظم علی خاں مرحوم ساکن شاہ گنج کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 26 ستمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان جمال بی کا تکیہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9030933878 ۔ 9985206367 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب یوسف مرزا ولد جناب احمد مرزا مرحوم ساکن سعادت نگر ایرہ کنٹہ کا 25 ستمبر کو انتقال ہوگیا وہ 48 سال کے تھے ۔ نماز جنازہ مسجد یکخانہ چھاونی نادے علی بیگ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 ستمبر کو بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9848986591 ۔ 9393013801 پر ربط کریں ۔۔