حیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( راست ) : جناب عبدالستار ولد جناب عبدالغفار کا 27 اگست اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 28 اگست بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد اقصیٰ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان رنریزچپا جماعت ، مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7981662841 ۔ 9700644180 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد تقی ارشد ولد جناب محمد اسماعیل ساکن ملک پیٹ کا بعمر 50 سال 27 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7799459130 ۔ 9701499096 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد افضل الدین اختر ولد جناب محمد اسماعیل مرحوم موطف اسسٹنٹ اکاونٹس آفیسر پرنٹنگ پریس کا 28 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت شاہ راجو قتال حسینی مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 29 اگست بعدنماز عصر حضرت مسجد قطب عالم شاہ گنج مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 24578538 ۔ 9848343509 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید محمود الرحمن ولد جناب سید خلیل الرحمن ملازم ساوتھ سنٹرل ریلوے سکندرآباد کا بعمر 54 سال 28 اگست 2017 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان شیخ فیض کی کمان یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ زیارت 29 اگست کو مسجد قطب شاہی ملے پلی میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 8886083362 ۔ 8143595647 پر ربط کریں ۔۔