انتقال

حیدرآباد۔/27اگسٹ، ( راست ) محترمہ حشمت النساء بیگم زوجہ جناب غلام خواجہ شمش الدین خان مرحوم کا 25اگسٹ کو یو ایس اے میں انتقال ہوگیا۔ تدفین یو ایس اے میں ہی عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885334267 پر ربط کریں۔
٭ جناب محمد عبدالحمید فرزند جناب محمد عبدالواحد صاحب کا 23 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حسینی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین رامائم پیٹ میدک ضلع کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8142894026 یا 8074671081 پر ربط کریں۔