انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ستمبر (راست) جناب میر تجمل حسین رضوی ابن جناب میر یوسف حسین رضوی مرحوم کا 11 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ الاوہ سرطوق مبارک میں میر اکبر حسین رضوی نے نماز جنازہ پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مؤمن قبلہ ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت اتوار 14 ستمبر کو عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں 4 ساعت عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8897974547 ، 9985280148 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد افصل ولد جناب شیخ عمر مرحوم کا بعمر 64 سال 12ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد وزیرالنساء بیگم دبیرپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین دبیرپورہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9393571944 ، 9394534611 پر ربط کریں۔