انتقال

حیدرآباد 20 اگسٹ (راست) محترمہ رضیہ بیگم (ملیکہ) بنت جناب سید مختار حسین عابدی کا 9 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 21 اگسٹ 5 ساعت عصر بارگاہ شبیر زہرا نگر میں مقرر ہے۔ مولانا سید لقمان حسین موسوی بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9849428859 پر ربط کریں۔