حیدرآباد ۔ 5 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد امتیاز الرحمن ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم کا بروز جمعرات 4 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ پھول باغ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 ستمبر کو مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8019876955 ، 9347037829 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید مسعود الحسن حال مقیم دوبئی ولد جناب سید محمود الحسن مرحوم انجینئر کا خانگی ہاسپٹل ہائی ٹیک سٹی میں 5 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد اعظم پورہ صحیفہ بروز ہفتہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم ، سید انور الحسن سعودی عربیہ ، سید منظور الحسن اور سید مبشر الحسن سعودی عربیہ کے بڑے بھائی تھے ۔ فاتحہ سیوم بعدنماز عصر بروز اتوار مسجد الہی چادر گھاٹ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9959170835 ۔ 9959647279 پر ربط کریں ۔۔