انتقال

حیدرآباد 2 ستمبر (راست) محترمہ حسینی بیگم زوجہ غوث محی الدین مرحوم موظف سپرنٹنڈنٹ محکمہ زراعت متوطن پلدرتی ضلع میدک کا 2 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 3 ستمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئے گی۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی گی ۔ مرحومہ کے چار لڑکے اور دو صاحبزادیاں ہیں۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد نماز عصر جامع مسجد دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9948056917, 9704695598پر ربط کریں۔

٭٭ الحاج محمد وحید قادری قدیری ولد محمد عمر صاحب مرحوم رائل آٹو موبائیل افضل گنج برادر ہوٹل پریسیڈنٹ معظم جاہی مارکٹ کا بعمر 70 سال بعد مغرب انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ کل بروز چہارشنبہ 3 ستمبر مسجد افضل گنج میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ فاتحہ سیوم 4 ستمبر بعد نماز عصر مسجد افضل گنج میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8143744206 ۔ 65188040 پر ربط کریں ۔۔