انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج حسن بن عود بالشدق عمر 95 سال ولد الحاج عود بن عبداللہ بالشدق مرحوم کا انتقال 10 اگست کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 11 اگست کو جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885200977 ۔ 8074386269 پر ربط کریں ۔۔