انتقال

حیدرآباد /9 اگست ( سیاست ) جناب شیخ اکبر ولد جناب شیخ داود مرحوم کا 8 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8 اگست کو بعد نماز عشاء مسجد فصیح جنگ میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ گنج شہیداں قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 اگست بعد نماز عصر مسجد فصیح جنگ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9347007424/ 9700152230 پر ربط کریں ۔