حیدرآباد 17 اگسٹ (راست) جناب محمد ایوب خاں ولد جناب محمد قاسم خاں مرحوم کا بعمر 50 سال بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی مصری گنج مقرر ہے اور تدفین قبرستان پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9396423003 ، 9391012334 پر ربط کریں۔
m جناب سید جعفر حسین رضوی المعروف چاند بھائی ولد جناب سید مرتضیٰ حسین رضوی مرحوم کا کل شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید حسن محمود ابو طالب کی امامت میں الاوہ سرطوق میں ادا کی گئی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9399954788 پر ربط کریں۔