انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : نائب نگران سنی دعوت اسلامی تلنگانہ و آندھرا پردیش مولانا حافظ محمد عرفان قادری کی والدہ کا اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر جامع مسجد دارالشفاء میں مولانا سید رضوان پاشاہ قادری ( کرنولی ) نے پڑھائی ۔ مولانا حسان فاروقی نے دعا کی ۔۔