انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید ثروت محی الدین کا بعمر 75 سال سابق ملازم ریلوے سیلس سپروائزر اور MAZDA کمپنی سعودی عرب ولد جناب سید غلام محی الدین مرحوم کا 5 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے مسرس سید روف محی الدین ، سید شجاعت محی الدین اور سات لڑکیاں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9985132841 ۔ 9515124266 پر ربط کریں ۔ مرحوم ، جناب محمد مجاہد مانو کے خسر ہوتے تھے ۔۔

l الحاج شیخ فرید احمد ولد جناب شیخ امام مرحوم کا بروز پیر 7 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد کلثوم پورہ کاروان میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرات بخاری شاہ سعیدآباد کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686250009 ، 040-24823280 پر ربط کریں۔