انتقال

حیدرآباد۔/6اگسٹ، ( راست ) سید مجتبیٰ حسین ( عرفان ) ولد جناب سید محمود حسین حال مقیم جدہ سعودی عرب و نبیرہ حضرت سید شاہ محمد یسین قادری چشتی ؒ کا 5 اگسٹ بروزہفتہ جدہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 6 اگسٹ بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد فلسطین جدہ اور تدفین ’ رحمۃ ‘ قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون +919032176616 یا 00966505223270 ، 9052529178 پر ربط کریں۔