انتقال

٭٭ الحاجہ فریدہ بیگم زوجہ الحاج مرزا محمد بیگ مرحوم کا آج بروز شنبہ بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عالمگیر شانتی نگر بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 اگست کو بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان ، 3 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9550742742 ۔ 8790560358 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالحمید ولد جناب محبوب علی کا 4 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنماز عصر مسجد جانکی نگر ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 اگست کو بعد عصر مسجد صفا جانکی نگر ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9963144724 ۔ 9849410179 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد اقبال ولد جناب محمد احمد علی مرحوم کا 3 اگست کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد امیر حمزہ میں 4 اگست کو بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین مسجد پیارو میاں مصری گنج کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 اگست اتوار بعد نماز عصر مسجد امیر حمزہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948480047 ۔ 9030069691 پر ربط کریں ۔۔