انتقال

حیدرآباد ۔ /7 اگست (راست) جناب احمد علی خان ولد جناب غلام رسول خان مرحوم کا انتقال /4 اگست 2014 ء کو واقع سن سٹی میں ہوا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ /5 اگست کو مسجد سن سٹی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ شاہ قاسم مجتہدہ گروہ مشیرآباد میں عمل میں آئی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر : 9246573908 پر ربط کریں ۔
حیدرآباد ۔ 7 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج محمد سرور ولد جناب محمد اکبر علی مرحوم کا 7 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد املی بن میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل مسجد نور روبرو الاوہ بی بی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 اگست کو جامع مسجد املی بن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9397636151 ۔ 9390399106 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ یوسف بیگم زوجہ جناب سید محی الدین مرحوم کا بعمر 90 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قادر الدولہ چیونٹی شاہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین روشن علی تکیہ بڑا بازار میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9291251057 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد 7 اگست(راست) محمد صمدانی ولد محمد حاجی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مسجد صدیق اکبر منصور آباد ایل بی نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین چنتل کنٹہ چیک پوسٹ قبرستان ایل بی نگر میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر : 9618873190, 9032802459 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ الحاجہ ممتاز بیگم صاحبہ اہلیہ حیدر علی خان ساحر مرحوم کا 7 اگست جمعرات شام 6.30 بجے علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعہ مسجد اکبری، اکبر باغ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان حضرت اجالے شاہ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 2 لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات نسیم بھائی کے فون نمبر 9346329006 سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔