انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( راست ) : سالم بن سلیمان عرف شوکت بن ہفتو ولد سلیمان بن احمد بن ہفتو کا یکم اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد بارکس میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی ۔ تدفین بارکس کے بڑا قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 3 اگست کو بعد نماز عصر جامع مسجد بارکس میں مقرر ہے ۔ نماز عصر ٹھیک 4 بجے ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7981044279 ۔ 9849182086 پر ربط کریں ۔۔