انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید عبدالقدوس مرحوم ریٹائرڈ پولیس ڈپارٹمنٹ عنبر پیٹ کی اہلیہ کا یکم اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر محمدیہ مسجد کپتان گڈہ یلاریڈی گوڑہ امیر پیٹ میں ادا کی گئی ۔ تدفین پنجہ گٹہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 اگست کو بعد نماز عصر مسجد ہذا ہی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9393954828 ۔ 9966661245 پر ربط کریں ۔۔