جناب سید محمد کاظم ابن آغا سید اسد اللہ نجفی ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا 29 جولائی کو 5 بجے شام انتقال ہوگیا۔ مجلس زیارت 31 جولائی بروز دوشنبہ بعد مغرب مسجد جعفری کوٹلہ عالیجاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8008507092 ، 9396597854 پر ربط کریں۔