انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد عبدالقادر ولد جناب محمد عبدالکریم مرحوم ساکن اپوگوڑہ ایکس سرویس مین کالونی کا 25 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بلال ایکس سرویس مین کالونی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین بارکس قبرستان بالا پور روڈ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346715812 ۔ 9866757899 پر ربط کریں ۔۔