حیدرآباد ۔ /25 جولائی (پریس نوٹ) جناب میر سرور علی خان ولد صاحب زادہ میر محبوب علی خان عمر 40 سال پیشہ الکٹرک انجنیئر کا /24 جولائی بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ /25 جولائی کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد صدیق اکبر حافظ بابا نگر ادا کی گئی اور تدفین مقبرہ مبرد دولہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391839063 پر ربط کریں ۔
حیدرآباد ۔ 25 جولائی (راست) جناب میر ناصر علی عرف نیر ملازم جے این ٹی یو ابن جناب میر شاکر علی مرحوم کا انتقال 25 جولائی 2014ء کو ہوگیا۔ تدفین سلطان شاہی دائرہ حضرت میرمؤمن صاحب قبلہ میں شام 5 بجے عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بروز اتوار ایک بجے دن الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9390560624 ، 9346999316 پر ربط کریں۔