حیدرآباد ۔ 24 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ سیدہ کریم النساء آصف شہزادی کا بعمر 68 سال آج بروز جمعرات بعد نماز فجر کراچی پاکستان میں انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، مولانا سید کاظم پاشاہ قادری الموسوی کی ہمشیرہ جناب غلام محی الدین قریشی کی اہلیہ تھیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر شریف آباد کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین کنٹری کلب کراچی میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9848223786 ۔ 9951483881 پر ربط کریں ۔۔