انتقال

٭٭ جناب محمد بشیر الدین ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر اعظم پورہ گورنمنٹ ہائی اسکول ساکن دبیر پورہ ناگا باولی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد صدیق ، ناگا باولی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد الماس چادر گھاٹ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے ۔ فاتحہ سیوم 27 جولائی بعد نماز عصر مسجد صدیق ، ناگا باولی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7396974688 پر ربط کریں ۔۔