انتقال

حیدرآباد 23 جولائی (راست) جناب شکیل احمد خان ولد جناب رزاق احمد خان مرحوم کا انتقال بروز اتوار 23 جولائی کو ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد لال محمد صاحب بڑا بازار یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان حضرت اُجالے شاہ صاحب قبلہؒ سعیدآباد میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8179797170 یا 8099037406 پر ربط کریں۔