انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ بلقیس بیگم زوجہ جناب میر ممتاز علی کا بعمر 82 سال طویل علالت کے بعد 12 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین مغل فقیر پیر قبرستان میں بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9866115041 ۔ 23315696 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج شیخ فتح محمد عرف پاشاہ بھائی ولد حاجی شیخ محمد مرحوم کا 12 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان کاماٹی پورہ روبرو کمیلا میں 13 جولائی کو عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 15 جولائی بعد نماز عصر مسجد غوثیہ بہادر پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لئے 9908849120 ۔ 9290494334 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ بدر النساء بنت جناب محمد افضل دکنی زوجہ جناب محمد یحییٰ حسین محبوبنگری موظف گورنمنٹ ہائی اسکول جہاں نما ساکن سنتوش نگر کا بعمر 59 سال 14 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صحابہ سنتوش نگر میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحبؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 15 جولائی بعدنماز عصر مسجد حسناباد سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9052056685 ۔ 9441188697 پر ربط کریں ۔۔
٭٭الحاجہ احمد النساء بیگم زوجہ ڈاکٹر حبیب الرحمن خان (ویٹرنری )مرحوم ساکن قدیم ملک پیٹ کا 14 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 جولائی کو مسجد قطب شاہی قدیم ملک پیٹ میں بعد فجر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان مسجد الماس چادر گھاٹ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان مسجد الماس چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔ زیارت جمعرات مسجد قطب شاہی قدیم ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 24547176, 9951491991پر ربط کریں ۔