انتقال

شمس آباد ۔ 13؍ (راست) جناب ثابت بن عبداللہ ولد عبداللہ بن اسلم مرحوم کا بعمر 67 سال کل رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جامع مسجد مرادنگر میں پڑھائی گئی اور تدفین فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئی ۔