انتقال

حیدرآباد ۔ 22 جولائی (راست) جناب محمد بشارت اللہ ولد جناب محمد ہدایت اللہ کا 20 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عالمگیر میں اسی دن ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885222711 ، 9966657487 پر ربط کریں۔