انتقال

حیدرآباد۔/21جولائی ( راست )سید سلمان رضا کیفی ولدسید مصطفے حسین صاحب مرحوم کا 18 جولائی بروز منگل رات 10-30 بجے انتقال ہوگیا۔ سید سلمان رضا کیفی ، وارث اقبال کے حقیقی ماموں تھے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9160252880 ، 7893999436 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔