حیدرآباد ۔ 5 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج میر باسط علی عادل ولد جناب میر کوثر علی کا جمعہ 4 جولائی کو مدینہ شریف روڈ پر حادثے میں انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 6 جولائی کو 4 بجے تا افطار بمکان کوثر کاٹیج نیو ملک پیٹ اکبر ٹاور روڈ پر مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 8096406770 ۔ 9246872840 پر ربط کریں ۔۔