انتقال

حیدرآباد۔ 30 جون (راست) جناب سید خلیل الدین ولد جناب سید احمد علی مرحوم کا بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد عرفات، یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری چمن، انجن باؤلی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد عرفات، یاقوت پورہ کالونی میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9849424658 یا 9849291335 پر ربط کریں۔