انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( راست ) : جناب افضل جلال الدین ثنائی ولد جناب شیخ احمد ثنائی مرحوم ، عمر 81 سال ساکن ایم ایل اے کالونی ، بنجارہ ہلز کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 جون بروز اتوار حظیرہ مشیر آباد میں ظہر اور عصر کے درمیان ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات 9347543040 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔