٭٭ بلال احمد خان ولد ایوب احمد خان کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد افضل گنج میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان دبیرپورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد عصر مسجد حبیبہ جمالی کنٹہ ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے 9393316637 / 9985665389 پر ربط کریں ۔
٭٭ ڈاکٹر احمد سعید الحسن ولد پاشاہ میاں مرحوم عمر 63 سال ساکن محبوب گارڈن ٹولی چوکی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد غوثیہ پروین ، ٹولی چوکی میں 21 جون کو بعد نماز فجر ادا ہوگی ۔ تدفین درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دختر شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8501888424 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب نصراللہ خان ولد اسمعیل خان کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ پلٹن دوم بازار گھاٹ میں کل ہفتہ کو بعد ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین مسجد قطب شاہی میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700827729/ 9700123425 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ زہرہ بیگم زوجہ شیخ چاند مرحوم ساکن شاہ میرپیٹ کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 جون کو بعد عصر مسجد شاہ میر میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9985636028/ 9502981711 پر ربط کریں ۔