انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( راست ) : محمد منعیم الدین صوفی ساکن خلوت فرزند محمد کلیم الدین صوفی کا 15 جون اتوار شریان پھٹ جانے کی وجہ سے دمام میں انتقال ہوگیا ۔ 19 جون کو تدفین بعد عصر دمام میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 20 جون بروز جمعہ مسجد لیمو والی ہمت پورہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 دختران ایک فرزند ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9985454314 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

٭٭ جناب مصطفی علی المعروف پاشو مرحوم ابن سجاد علی مرحوم شریک انجمن پروانہ شبیر ساکن زہرا نگر منڈی میر عالم کا آج صبح 11 بجے انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 20 جون کو 2 بجے دن دیوڑھی نواب عنایت جنگ بہادر مرحوم میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7674846278 پر ربط کریں ۔۔