انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جون : ( راست ) : جناب میر عبدالعلی رضوی ابن میر ثامن علی رضوی مرحوم مقیم متصل مسجد اثناء عشری کا انتقال 18 جون کو ہوا ۔ میت 19 جون صبح 8 بجے اٹھائی جائے گی ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئے گی ۔ مجلس زیارت 20 جون 4 بجے دن مسجد اثنا عشری ( خورد ) میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9346622627 پر ربط کریں ۔۔