٭٭ جناب محسن علی خاں ولد الحاج رحیم الدین خان ساکن چھاونی نادے علی بیگ کا 54 سال کی عمر میں قلب پر حملے کی وجہ سے 17 جون کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 جون کی صبح 9 بجے مسجد منوریہ چنچل گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین کاچی گوڑہ حظیرہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے اور ایک لڑکی ہے ۔ مرحوم ، سلیم علی خاں (مالک خاں ڈیری ) اور حامد علی خاں کے بھائی اور قائد تلگو دیشم مظفر علی خاں کے تایا زاد بھائی تھے ۔ تفصیلات کیلئے 9032518193 اور 9848302302 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔
٭٭ جناب محمد انیس الدین ولد جناب محمد معین الدین مرحوم متوطن حیدرآباد حال مقیم شکاگو (امریکہ ) کا 13 جون بروز جمعہ کو شکاگو میں انتقال ہوگیا ۔ اور وہیں تدفین عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 001-77365-70606 ( امریکہ ) ، 8121545738 ( حیدرآباد ) پر ربط کریں ۔۔