٭ ڈاکٹر غلام مرتضی ولد جناب شیخ عبداللہ مرحوم کا 13جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان چادرگھاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 15جون بروز یکشنبہ مسجد نور ملک پیٹ میں بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9885155692 ، 040-24549904 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب شیخ یوسف ولد جناب شیخ حسن تاجر بروک سیٹ ورکس مدینہ بلڈنگ ہائی کورٹ روڈ کا بروز جمعہ 13 جون کو بعد نماز عشاء بحالت تلاوت قرآن مجید ، مسجد گھانسی میاں خلوت میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار 15 جون کو بعد نماز فجر مسجد چوک میں ادا کی جائے گی اور تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز پیر 16 جون کو بعد عصر مسجد چوک میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے ، دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9618099485 ۔ 9394560356 پر ربط کریں ۔۔