حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( راست ) : نواب محمد عارف الدین فاروقی فرزند نواب محمد غلام قادر خاں جاگیر دار مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 12 جون کو بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9885077867 پر ربط کریں ۔۔
٭ محترمہ رضیہ خلیل بنت مرزا فریدون خاں مرحوم اہلیہ آغا سید محمد خلیل کا انتقال ہوا۔ نماز جنازہ مولانا علی حیدر فرشتہ کی امامت میں انجام دی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحب قبلہؒ، سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مرحومہ کی مجلس زیارت 12 شعبان کو 4 بجے شام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے فون 66467894 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔